امریکہ میں گن وائلنس کے بارے میں حیرت انگیز حقائق، وال اسٹریٹ اسٹاف

2023/06/30 14:55:21
شیئر:

وال اسٹریٹ اسٹاف کی ایک رپورٹ کے مطابق حالیہ دہائیوں میں امریکہ میں آتشیں اسلحہ سیاسی طور پر سب سے زیادہ متنازعہ مسئلہ بن گیا ہے۔ جیسے جیسے فائرنگ کے واقعات تیزی سے عام ہوتے جا رہے ہیں، امریکہ میں ایک نئی بحث جنم لے رہی ہے۔ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ہر  شخص کو  کسی بھی قسم کا اسلحہ رکھنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ امریکہ دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں لوگوں سے زیادہ بندوقیں موجود ہیں۔ 
امریکہ میں سال 2021 گن وائلنس کے حوالے سے بدترین سال تھا ، اس برس گن وائلنس نے امریکہ میں 26،031لوگوں کی جان لی ۔