ہتھیاروں کو مصنوعی ذہانت سے لیس کرنے حوالے سے گلوبل سپروائزری باڈی کی ضرورت ہے، ماہرین

2023/06/30 15:09:05
شیئر:

نیو چیمپیئنز کے 14 ویں سالانہ اجلاس ، جسے سمر ڈیووس فورم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، کے ذیلی فورم میں ، یوریشیا گروپ کے چیئرمین کلفورڈ کوپن نے کہا کہ  ہتھیاروں کو مصنوعی ذہانت سے لیس کے کرنے کے  عمل کو  ریگولیٹ کرنے کے لئے ایک عالمی سپروائزری باڈی اشد ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومتوں کو مصنوعی ذہانت کی صنعت کو ریگولیٹ کرنے میں ذمہ داری لینی چاہئے۔