امریکی وزیر خزانہ جینٹ یلین چین کا دورہ کریں گی

2023/07/03 11:18:01
شیئر:

چین اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے کے مطابق امریکی وزیر خزانہ جینٹ یلین 6 سے 9 جولائی تک چین کا دورہ کریں گی۔