سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کا آکسو علاقہ چین کے سب سے بڑے صحرا، صحرائے
تکلمکان کے شمالی کنارے پر واقع ہے۔ 20 ویں صدی میں 80 کی دہائی سے پہلے
یہاں مقامی لوگوں کی زندگیوں کی حقیقی تصویر اس کہاوت کی طرح تھی کہ "چاول کے ایک
پیالے میں آدھا حصہ ریت ہے "۔ پھر 30 سال سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد اب صحرا ئے
گوبی پر ایک " عظیم سبز دیوار" تعمیر کی گئی جس نے صحرا کو جنگل میں اور گوبی کو
باغات میں تبدیل کرنے کا سبز معجزہ تخلیق کیا ۔