امریکہ چین سے علیحدگی کی کوشش نہیں کرے گا۔امریکی وزیر خزانہ

2023/07/09 16:54:48
شیئر:

امریکی وزیر خزانہ جینٹ یلین نےمقامی وقت کے مطابق 9 جولائی کو  ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ  درحقیقت  چین کی ترقی نے کروڑوں لوگوں کو غربت سے باہر نکالا ہے اور امریکہ چین سے الگ ہونے کی کوشش نہیں کرے گا۔  انہوں نے کہا کہ دنیا کی دو سب سے  بڑی معیشتوں کا الگ ہو نا  دونوں ممالک اور دنیا کے لیے تباہ کن ہوگا۔