چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی حکومت نے گیارہ تاریخ کو بیجنگ میں
منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ چھٹا سنکیانگ بین الاقوامی
قومیتی رقص فیسٹیول 20 جولائی سے 5 اگست تک ارومچی میں منعقد ہوگا جس میں چین
اور بیرون ملک سے 28 ڈرامے اور 60 شاندار پرفارمنسز شامل ہوں گی ۔