امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی جان کیری چین کا دورہ کریں گے

2023/07/12 10:56:24
شیئر:


چین اور امریکہ کے درمیان  اتفاق رائے کی روشنی میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی جان کیری 16 سے 19 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے اور دونوں فریق موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔