31 واں سمر یونیورسی ایڈ

2023/07/13 19:14:37
شیئر:

28 جولائی کو، 31 واں سمر یونیورسی ایڈ  کا آغآز جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان کے شہر  چھنگ ڈو میں  ہو گا ۔ یہ چھنگ ڈو کی ثقافت  دنیا کے سامنے پیش کرنے اور عالمی توجہ  مبذول کروانے کا ایک اچھا موقع ہے۔ یہ ایک شہر اور عالمی کھیلوں کے مقابلوں کے درمیان ایک تاریخی  ملاقات ہے۔ 30 ڈگری شمالی ارض بلد پر یونیورسی ایڈ جلد آ رہا ہے!