چین کے شہر ہانگ چو میں کھیلوں کی دنیا آباد ہونے کے قریب

2023/07/13 16:23:37
شیئر:

19ویں ایشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبر 2023 تک چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو  میں منعقد ہوں گے۔ جیسے  جیسےایشین گیمز قریب  آرہے ہیں  شہری مختلف قسم کے کھیلوں میں زیادہ  حصہ لے رہے ہیں۔ ہانگ چو  شہر کے چھیان تھانگ  ضلع  میں کھیلوں کے لیے  بہت سے مقام مختص ہیں  جو کھیلوں کے شوقین افراد کو  بھرپور مواقع فراہم کرتے ہیں ۔