امریکہ میں گن وائلنس کے واقعات بدترین شکل اختیار کر چکے ہیں، اے پی پی

2023/07/17 16:34:02
شیئر:

خبررساں ادارے اے پی پی کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق حالیہ چھ ماہ میں امریکہ میں گن وائلنس کے واقعات بدترین شکل اختیار کر چکے ہیں۔ اس عرصے میں اب تک وسیع پیمانے پر فائرنگ کے 28 واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ یہ تعداد 2006 کے بعد سے چھ ماہ میں بدترین تعداد ہے۔ سنجیدہ حلقوں کی اکثریت میں اس صورت حال پر اضطراب پایا جاتا ہے۔