امریکی حکومت کی پالیسیاں دنیا میں امریکہ کو تنہا کر رہی ہیں، نیوز رپورٹ

2023/07/18 14:50:02
شیئر:

نیوز ویب سائٹ زاؤ باؤ کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ 20 سالوں میں، بین الاقوامی نظام میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے، اور "ابھرتی ہوئی مارکیٹیں" جو کبھی عالمی معیشت میں نہ ہونے کے برابر حصہ رکھتی تھیں، اب ان کا حصہ نصف ہے۔ جیسے جیسے یہ ممالک معاشی طور پر مضبوط اور سیاسی طور پر مستحکم ہو رہے یہ اپنی ثقافتوں پر زیادہ فخر کرنے لگے ہیں۔ امریکی حکومت اپنی متعصب پالیسیوں کی وجہ سے ان ممالک کو  اپنے سے دور کر رہی ہے۔ یہ ممالک چین اور روس کے ساتھ قربت میں خوشی محسوس کرتے ہیں۔