مغرب کی بالادستی کا سورج غروب ہو رہا ہے، دی نیشنل انٹرسٹ

2023/07/18 15:26:38
شیئر:

ویب سائٹ دی نیشنل انٹرسٹ میں مغرب کی بالادست سوچ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے، مصنف چندرن نائر نے لکھا ہے کہ مغرب کی بالادستی کا سورج اب غروب ہو رہا ہے۔ مغربی طاقتوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں اور اپنے احتساب کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ مضمون میں کہا گیا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجیز نے علم اور وسائل پر مغرب کی اجارہ داری کا خاتمہ کردیا ہے۔