"سرد جنگ کا جال: امریکہ کو خارجہ پالیسی بدلنا ہوگی" :فارن افئیرز میگزین

2023/07/19 15:27:58
شیئر:
فارن افئیرز میگزین کی تازہ اشاعت میں تحریر شدہ ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اپنی خارجہ پالیسی کو ایک جال کے طور پر استعمال کرتا ہے۔ مصنفین کا کہنا ہے کہ  سرد جنگ کی ذہنیت پہلے بھی دنیا میں صورت حال کو کشیدہ بناتی رہی ہے  لہذا  موجودہ بین الاقوامی چیلنجوں کو اسی  سوچ سے حل کرنا خطرناک ہو سکتا ہے۔
امریکہ کو کہا گیا ہے کہ سرد جنگ کی ذہنیت کو ترک کرے اور عالمی مسائل کے حل میں اپنا مثبت کردار ادا کرے۔