امریکہ کے بڑے شہروں میں بے گھر افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ، بلومبرگ

2023/07/19 15:47:26
شیئر:

نشریاتی ادارے بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے امریکہ کے 20 بڑے شہروں میں بے گھر افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ رواں برس بے گھر افراد کی تعداد میں تقریباً 38 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔
اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں ، سستی رہائش کی کمی، اور وبائی دور  میں ہونے والے مالی نقصانات کے بے گھری کی تعداد میں شدید اضافہ کیا ہے۔ نیویارک میں خ بے گھر ہونے والوں کی تعداد میں  دو تہائی اضافہ دیکھا گیا، جبکہ شکاگو، ڈسٹرکٹ آف کولمبیا، اور فورٹ ورتھ، ٹیکساس میں بھی اس  تعداد میں قابل ذکر اضافہ دیکھا گیا۔