ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ میں شائع ایک مضمون میں نشاندہی کی گئی ہے کہ امریکی سپریم کورٹ کے مثبت فیصلے کے بعد ہاورڈ یونیورسٹی
میں داخلہ پالیسی کے لیے چیلنجز پید اہو گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے میں سب کو
برابری کی بنیاد پر داخلہ دینے کے لیے کہا گیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ اس فیصلے کی
من چاہی تشریح کر رہی ہے جس سے داخلہ عمل سیاہ فام اور ایشیائی طلبہ کے لیے مزید
پیچیدہ ہوگیا ہے۔