پناہ گزینوں کا بحران امریکہ کی وجہ سے پیدا ہوا ہے، جیفری ساکس

2023/07/22 15:59:18
شیئر:

معاشیات کے عالمی شہرت یافتہ پروفیسر جیفری ساکس نےحالیہ دنوں اپنے ایک بیان میں کہا کہ شام اور افغانستان جیسے ممالک سے آنے والے پناہ گزینوں کی بنیادی وجہ جنگوں کے تباہ کن نتائج ہیں، اور یہ جنگیں امریکہ نے سی آئی اے کی مدد سے شروع کی ہیں۔

پناہ گزینوں کو قبول کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں بحث کرنے کے بجائے ، جیفری ساکس نے "ان جنگوں کو روکنے" کی کوششوں پر زور دیا جو پناہ گزینوں کے بحران کو ختم کرنے کا واحد حقیقی طریقہ ہے۔