اگر میں پائلٹ بننا چاہتی ہوں

2023/07/23 15:47:05
شیئر:

آج ہم صوبہ حو بے کے جینگ مین شہر میں واقع  ایک ایوی ایشن ٹاؤ  میں  آئے ہیں ۔ یہاں ہم جان سکتے ہیں کہ  اگر میں پائلٹ بننا چاہتی ہوں تو مجھے کن حالات سے گزرنا پڑے گا؟  آج  میں ایک ٹرینی پائلٹ بنوں  گی، آئیے میرے ساتھ تجربہ کریں۔