ماسکو میں دو عمارتوں پر ڈرون حملے

2023/07/24 11:24:22
شیئر:

روس کے دارالحکومت ماسکو کے میئر سوبیانین نے 24 تاریخ کو سوشل میڈیا پر بتایا کہ ماسکو میں دو غیر رہائشی عمارتوں پر اس دن صبح تقریباً 4 بجے ڈرون سے حملے کئے گئے۔ان حملوں میں کوئی بڑا نقصان یا جانی نقصان نہیں ہوا۔