کم جونگ ان نے چینی رضاکار فوج کے شہدا کے قبرستان کی زیارت کی

2023/07/26 10:19:56
شیئر:

کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کی 26 تاریخ کی ایک رپورٹ کے مطابق، ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکریٹری اور شمالی کوریا کی ریاستی  کونسل کے چیئرمین کم جونگ ان نے  ہینوکورا  میں چائنیز رضاکار فوج کے شہدا کے قبرستان کی زیارت کی  اور  چین کے سابق رہنما ماؤ زے تنگ کے شہید  بیٹے ماؤ ان اینگ کے مقبرے پر پھولوں کا نذرانہ پیش کیا۔