شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کی روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو ف سے ملاقات
2023/07/27 10:04:18
شیئر:
شمالی کوریا کی مرکزی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 26 جولائی کو ورکرز پارٹی آف
کوریا کے جنرل سیکریٹری اور شمالی کوریا کی ریاستی کونسل کے چیئرمین کم جونگ ان نے
روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگوف سے ملاقات کی۔