چھنگ دو سمر یونیورسٹی گیمز کی کارٹون پروموشنل ویڈیو

2023/07/27 16:55:11
شیئر:


31ویں سمر  یونیورسٹی گیمز 28 جولائی کو جنوب مغربی چین کے شہر چھنگ دو میں منعقد ہوں گی۔موجودہ یونیورسٹی گیمز کے ماسکوٹ پانڈا  اور ایک مشہور چینی کارٹون کردار کو چھنگ دو سمر یونیورسٹی گیمز کی پروموشنل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔