چین کے کئی حصوں میں مسلسل موسلا دھار بارشیں ہو رہی ہیں

2023/07/31 18:39:19
شیئر:

حال ہی میں شدید طوفان "ڈو سروئی" کے باعث چین میں کئی مقامات پر موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے کئی مقامات پر سیلابی صورتحال کا سامنا ہے ۔  مختلف  علاقوں نے اس پر فعال ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوششیں کی ہیں۔