امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شدید زخمی

2023/08/06 15:46:22
شیئر:


اے بی سی کی رپورٹ کے مطابق چار اگست کی رات کو امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیا۔ مشتبہ شخص نے ہائی وے پر پولیس پر گولیاں چلائیں اور پھر گاڑی میں فرار ہو گیا ۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے اور ان کی حالت تشویشناک ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ مفرورشخص کی تلاش میں ہیں۔