رن آئی ریف کا معاملہ ،فلپائن کے ماہر کی نظر میں

2023/08/10 17:03:05
شیئر:

 


فلپائن کے تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز آف دی ایشین سینچری کے ڈائریکٹر ہرمن لوریل نے کہا کہ رن آئی ریف کے حالیہ واقعےنے فلپائن میں ایک شدید جذباتی رد عمل پیدا کیا ہے، جسے امریکہ نے فلپائن میں امریکہ نواز فورسز کے ساتھ مل کر اکسایا تھا، تاکہ امریکہ اور فلپائن کے کوسٹ گارڈ کے مشترکہ بحری گشت اور اس سال کے آخر میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون میں توسیع کی تیاری کی جاسکے۔