امریکہ میں پوسٹ ڈاکٹریٹ عہدوں کی تقرری میں رنگ و نسل کا امتیاز

2023/08/14 15:26:49
شیئر:

امریکہ میں پوسٹ ڈاکٹریٹ عہدوں کے لئے نو امریکی جامعات میں 769 سائنسی پوسٹ ڈاک عہدوں کے لئے 22098 درخواستوں کے ایک نئے مطالعے کے نتائج میں   رنگ اور نسل پر مبنی امتیاز پایا گیا ہے۔ یہ تحقیق گزشتہ ماہ سوشل سائنس ریسرچ میں شائع ہوئی تھی   جس سے معلوم ہوتا ہے کہ  ان درخواستوں میں مساوات کا خیال نہیں رکھا گیا ۔