یوکرین میں امریکہ کی بائیو لیبارٹری ہے، امریکی صدارتی امیدوار

2023/08/16 10:47:16
شیئر:

14 اگست کو فاکس نیوز کے سابق میزبان اور معروف امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے امریکہ کے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار، رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کے ساتھ اپنا انٹرویو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا۔ پروگرام میں رابرٹ کینیڈی جونیئر نے اعتراف کیا کہ امریکہ کی یوکرین میں بائیو لیبارٹری ہے اور وہ حیاتیاتی ہتھیار تیارکررہا ہے۔