صدر شی جن پھنگ کا پیش کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو عہد حاضر کے ترقیاتی مسائل کا بہترین حل ہے، سلمان عابد

2023/08/16 10:27:15
شیئر:

پاکستان کے معروف تجزیہ کار ، سنیئر کالم نویس، محقق اور بااثر تھنک ٹینکس کے رکن جناب سلمان عابد نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس سے خصوصی گفتگو کی۔ انہوں نے بیلٹ اینڈ روڈ کے تیسری دنیا میں ثمرات، سی پیک کی 10 ویں سالگرہ ، چینی طرز کی جدیدیت اور صدر شی جن پھنگ کے عظیم تصوارت پر تفصیلی روشنی ڈالی مزید تفصیلات اس ویڈیو میں