ہانگ جو ایشین گیمز تمغے کے ڈیزائن کی کہانی

2023/08/16 19:01:37
شیئر:

ہانگ جو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے میڈل کو "ہوشان" یعنی جھیل اور پہاڑ کا نام دیا گیا. ہوشان   نام کا تفصیلی  مطلب کیا  ہے اور اس کا ڈیزائن کس چیز سے متاثر ہوکر بنایا گیا ہے، اس حوالے سے  ہانگ جو ایشین گیمز کے میڈل ڈیزائنر ژانگ جون جے  سے بات چیت کی گئی  تاکہ ایشین گیمز کے تمغوں کی اس   کہانی کو جانا  جائے۔