امریکی حکومت آگ کو آٹھ دن تک لگتے کیوں دیکھتی رہی ؟

2023/08/17 15:35:44
شیئر:

امریکی ریاست ہوائی میں یہ ماؤ وی جزیرہ  ہے جو آٹھ دنوں سے جل رہا تھا

یہ نقشہ  ماؤ وی کے بیرونی سائرن کے نظام  کا نقشہ ہے

اس نقشے  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  آگ لگنے کی جگہ کے گرد 80 سائرن نصب ہیں۔

اس نظام کے ہوتے ہوئے اس آگ  کا پتہ جلد از جلد لگنا  چاہئے تھا  ، اس سے نمٹا جانا چاہئے تھا  اور لوگوں کو اس سے بچایا جانا چاہئے تھا ۔

لیکن امریکی حکومت ، جو دنیا کا سب سے بڑا آؤٹ ڈور نیٹ ورک پبلک سیفٹی ارلی وارننگ سسٹم اور ایک مکمل ریسکیو سسٹم ہونے کا دعویٰ کرتی ہے، آگ کو آٹھ دن تک  لگتے کیوں دیکھتی رہی ؟