امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد میں 11 فیصد اضافہ

2023/08/18 19:36:50
شیئر:

امریکہ میں اس سال اب تک بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد میں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے جوسال  2007 کے بعد سب سے بڑا اضافہ ہے۔

یہ اضافہ رہائش کے اخراجات میں اضافے اور وبائی امراض کے دور کے امدادی پروگراموں کے خاتمے کی وجہ سے ہوا ہے۔ امریکہ میں اوسط کرایہ پہلی بار 2,000 ڈالر ماہانہ سے تجاوز کر گیا ہے۔