چین پاک اقتصادی راہداری سمیت بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی 60 سے زائد کامیاب کہانیوں پر مبنی کتاب کا اردو ایڈیشن جاری کر دیا گیا۔

2023/08/20 16:01:33
شیئر:

چین پاک اقتصادی راہداری سمیت بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی 60 سے زائد کامیاب کہانیوں پر مبنی کتاب کا اردو ایڈیشن جاری کر دیا گیا۔کتاب کی تقریب رونمائی بیجنگ میں کی گئی جس میں پاکستانی سفیر معین الحق نے بھی شرکت کی۔ مزید تفصیلات شاہد افراز خان کی اس رپورٹ میں