چین کے صوبہ جیانگ سی میں واقع پریوں کی جھیل

2023/08/22 10:32:04
شیئر:

کہتے ہیں  کہ بہت عرصہ پہلےسات پریاں زمین پر اتریں اور یہاں آئیں

ان پریوں سے متعلق کہانیاں دور دور تک پھیل گئیں۔

 اس وقت یہاں کچھ افراد کا ایک گروہ بھی ہے۔

جو نئی کہانیاں بنارہا ہے،

یہ خوشی سے رقص کررہے ہیں

 گارہے ہیں،

اس لیے کہ یہ  چھی شی  تہوار ہے،

 جو چین میں محبت کرنے والوں کا دن ہے 

سالوں  کا وقت لمحوں میں  گزر سکتا ہے۔

محبت ایک ہزار سال کا وقت طے کر سکتی ہے۔

22اگست  چھی شی فیسٹول

آئیے مل کر چینی رومانس دیکھیں ۔