چھی شی فیسٹول کے حوالے سے سی ایم جی کا خصوصی پروگرام

2023/08/22 10:33:01
شیئر:

بائیس اگست کو  چین کا روایتی تہوار چھی شی فیسٹول ہے ،یعنی محبت کرنے والوں کا دن۔ اس دن شام ،چائنا میڈیا گروپ کی طرف سے تیار کردہ چھی شی فیسٹول کا خصوصی پروگرام نشر کیا جائےگا جس میں روایتی رقص و موسیقی اور دیگر فنون سے  چینی طرز کے رومانوی جزبات کا مظاہرہ کیا جائےگا۔