24 اگست کو فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کا اخراج سمندر میں کیا جائے گا ۔جاپانی حکومت کا اعلان

2023/08/22 10:20:53
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 22 اگست کو  جاپانی حکومت نے کابینہ کے متعلقہ اجلاس کے بعد اعلان کیا ہے کہ فوکوشیما دائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ سے جوہری  آلودہ پانی  کے سمندر میں اخراج کا آغاز 24 اگست سے ہو گا۔