برکس میں چھ ممالک کی شرکت

2023/08/24 17:15:11
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 24 آگست کو 15 ویں برکس سرہراہی اجلاس کی جانب سے خصوصی پریس کانفرنس میں  برکس کے رکن ممالک میں اضافے کا اعلان کیا گیا۔ 

ارجنٹینا، مصر، ایتھوپیا، ایران، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو برکس تعاون میکانزم میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی۔