برکس 2023 ، اہمیت ، توقعات ،اثرات

2023/08/24 16:58:30
شیئر:

کامران یوسف  ،ایکسپریس نیوزپر سینیر صحافی اور میزبان کی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں ۔ آپ ایکسپریس ٹریبیون کے لیے بھی لکھتے ہیں ۔ برکس 2023 کی اہمیت ، اس سے وابستہ توقعات اور اس اجلاس کے ممکنہ اثرات کے حوالے سے کامران یوسف کا تجزیہ