مذہبی متن کی توہین پر ترکیہ کی وزارت خارجہ نے ڈنمارک کے سفارت کاروں کو رواں ماہ چھٹی بار طلب کیا

2023/08/26 16:12:39
شیئر:

25 اگست کو   ترکیہ کی وزارتِ خارجہ نے ترکی میں ڈنمارک کے ناظم الامور کو رواں ماہ چھٹی بار طلب کیا، اور انہیں ڈنمارک میں مذہبی کتابوں کو نذر آتش کرنے اور ان کی توہین کے حالیہ واقعات کے خلاف ترکی کے احتجاج سے آگاہ کیا۔ اس سے قبل ترکیہ کی وزارت خارجہ نے ڈنمارک کے سفارت کاروں کو رواں ماہ کی 18، 21، 22، 23 اور 24 تاریخ کو پانچ مرتبہ طلب کیا تھا۔