جاپانی وزیراعظم کی شرح حمایت میں مسلسل کمی

2023/08/27 16:22:51
شیئر:

جاپان کے مقامی وقت کے مطابق 27 تاریخ کو ایک اخبار کے ملک گیر سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ کیشیدا کابینہ کی شرح حمایت جولائی میں 28 فیصد سے کم ہو کر 26 فیصد رہ گئی ہے اور مسلسل دو ماہ تک اسپورٹ ریٹ 30 فیصد سے بھی کم رہا۔

دوسری جانب کیشیدا کابینہ کے حوالے سے ناپسندیدہ ریٹنگ 68 فیصد رہی جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 3 فیصد زیادہ ہے۔