ڈیٹا پوسٹر:جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج سے کتنا نقصان ہوتا ہے؟

2023/08/30 16:16:21
شیئر:

 24 اگست  کو  جاپانی حکومت نے فوکوشیما  نیوکلیئر پاور پلانٹ میں جمع 1.34 ملین ٹن جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنا شروع کیا ، اور منصوبے کے مطابق اگلے تیس سال تک یہ پانی سمندر میں خارج کیا جاتا رہے گا۔ فوکوشیما کا ساحل دنیا میں سب سے زیادہ سمندری لہروں کا گھر ہے  اور جوہری آلودہ پانی کا  اخراج سمندری ماحول کو  شدید متاثر کرے گا ، جس سے آنے والے وقت میں پورے کرہ عرض کے ماحولیاتی نظام کو خطرہ لاحق ہوگا۔