ایشیا کا سب سے بلند درخت

2023/08/31 17:11:31
شیئر:

چین کے ایک جنگل میں ایشیا کا سب سے بلند درخت موجود ہے ، یہ درخت کون سا ہے؟ یہ جنگل کہاں ہے ؟ اور کیا اس جنگل میں یہی ایک دیو قامت درخت ہے ؟ ان سب کے جوابات آپ کو ملیں گے سارا افضل کی اس رپورٹ میں