چائنا انٹرنیشنل فئیر فار ٹریڈ اینڈ سروسز۔۔مواقعوں کی دنیا

2023/09/04 15:38:02
شیئر:

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروس  2023، کا آ غاز بیجنگ میں ہو گیا ہے۔  یہ  انٹرنیشنل فیئر  9 موضوعات پر مشتمل ہے   جن میں  ٹیلی کمیو نیکیشن ، کمپیوٹر اور انفارمیشن سروسز، مالیاتی خدمات، ثقافتی اور سیاحتی خدمات، تعلیمی خدمات، کھیلوں کی خدمات، سپلائی چین اور کاروباری خدمات، انجینئرنگ مشاورت اور تعمیراتی خدمات، صحت کی خدمات، اور ماحولیاتی خدمات شامل  ہیں.