پاکستان کے سفیر محترم معین الحق کے چائنا انٹرنیشنل فئیر فار ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ کے موقع پر تاثرات

2023/09/04 09:29:47
شیئر:

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2023 کے دوران ، شوگانگ پارک نمائشی ایریا  میں، "بیلٹ اینڈ روڈ" سے وابستہ 33 ممالک جن میں پاکستان ، ایران ، منگولیا ، گھانا ، آئیوری کوسٹ ، انڈونیشیا اور ویتنام وغیرہ شامل ہیں ، کے فن پاروں ، ملبوسات ، کھانے ، قومی موسیقی کے آلات اور دیگر مصنوعات کی نمائش جاری ہے ، جس سے شرکاء  شاہراہ ریشم کی اصل ثقافت اور جذبات  کو محسوس کرسکتے ہیں۔