وسطی افریقی ریاستوں کی اقتصادی برادری نے گیبون کی رکنیت معطل کر دی

2023/09/05 09:37:05
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 4 ستمبر کو وسطی افریقی ریاستوں کی اقتصادی برادری نے استوائی گنی  میں سربراہ اجلاس کے بعد اعلان کیا کہ  گیبون میں کچھ فوجی اہلکاروں کی جانب  اقتدار پر قبضے اور گیبون کے صدر بونگو کے اختیارات کو ہٹانے کی وجہ سے گیبون کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔