جاپان 24 اگست سے فوکوشیما جوہری آلودہ پانی بحر الکاہل میں چھوڑ رہا ہے۔ اس خبر نے دنیا بھر میں مسلسل توجہ اور مخالفت کو جنم دیا۔ بحرالکاہل کے دوسری طرف ، سی جی ٹی این نے مونٹیری ، میکسیکو کے مقامی لوگوں سے انٹرویو لیا۔ زیادہ تر مقامی لوگوں نے جاپان کے طریقوں کی سخت مخالفت اور تنقید کی اور میکسیکو جیسے ممالک پر اس کے منفی اثرات کے بارے میں فکر مند تھے۔ ایک مقامی کارکن کا کہنا تھا کہ 'میرے خیال میں جاپان کا فیصلہ بہت جلد بازی، غیر ضروری اور غیر اخلاقی ہے۔