پاکستان کا چین میں منعقد ہونے والے بیلٹ اینڈ روڈ عالمی تعاون فورم میں شرکت کا اعلان

2023/09/05 15:45:34
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق چارستمبر کو  پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیر اعظم آفس میں مختلف ممالک کے میڈیا سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان اگلے ماہ چین میں منعقد ہونے والے اعلیٰ سطح کے بیلٹ اینڈ روڈ عالمی تعاون فورم میں شرکت کرے گا۔