کچھ چینی درآمدات کے لئے ٹیرف استثنیٰ کی مدت میں توسیع جاری رکھیں گے،امریکی تجارتی نمائندے کا دفتر

2023/09/07 10:53:38
شیئر:


امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے مقامی وقت کے مطابق 6 ستمبر کو اعلان کیا کہ وہ ٹیرف استثنیٰ کی حامل 352 چینی درآمدی اشیائ اور کووڈ ۱۹ وبا سے متعلق 77 چینی درآمدی اشیائ کے لیے دفعہ 301 ٹیرف استثنیٰ کی مدت میں مزید توسیع کرے گا، جس کی ڈیڈلائن رواں سال 30 ستمبر سے  31 دسمبر تک بڑھا دی گئی ہے۔