چین کے نائب وزیراعظم شمالی کوریا کے قومی دن کی 75 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے اور شمالی کوریا کا دورہ کریں گے

2023/09/07 15:54:22
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہ   کوریائی ورکرز پارٹی اور حکومت کی دعوت پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور  نائب وزیر اعظم لیفٹیننٹ جنرل لیو گو    آٹھ ستمبر سے شمالی کوریا  کے قیام کی  75 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت  کریں گے اور   شمالی کوریا کا دورہ کریں گے ۔