عہد حاضر میں دنیا کے بیشتر ممالک کو شدید معاشی دباؤ کاسامنا ہے۔ وہ ممالک جن کے اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ مثالی تعلقات ہیں وہ اس صورت حال کا بہتر انداز میں مقابلے کررہے ہیں اس سلسلے میں چین اور آسیان ممالک کا تعاون ایک مثال بن چکا ہے۔ چین-آسیان تعاون، جو برسوں سے مشترکہ ترقی اور خوشحالی کو فروغ دے رہا ہے، نے مزید اہمیت حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔