جی 20 گروپ کی 18 ویں سمٹ کا افتتاح

2023/09/09 15:37:58
شیئر:

 

9 ستمبر کو بھارت کے  دارالحکومت نئی دہلی  میں جی 20  گروپ کی 18 ویں سربراہی کانفرنس کا افتتاح ہوا۔ موجودہ  کانفرنس کا موضوع ہے "ایک ہی کرہ ارض،  ایک ہی گھر اور ایک ہی مستقبل" ۔

جی 20 گروپ  کی 18 ویں سربراہی کانفرنس دس ستمبر کو اختتام پذیر ہوگی۔