مراکش میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی

2023/09/10 16:28:17
شیئر:

مراکش کے مقامی میڈیا نے وزارت داخلہ کی خبروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ مراکش میں آنے والے تباہ کن زلزلے  کے باعث  مقامی وقت کے مطابق  9 ستمبر کی رات دس بجے تک، مرنے والوں کی تعداد   2012 اور زخمیوں کی تعداد 2059 تک پہنچ چکی تھی  جن میں سے 1404 شدید زخمی شامل ہیں۔